امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اسلحہ، گولہ بارود اور ممکنہ ایٹمی مواد کی ترسیل کو روکنا بتایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اسلحہ، گولہ بارود اور ممکنہ ایٹمی مواد کی ترسیل کو روکنا بتایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی ڈےکے موقع پر جاری بیان میں ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ دشمن کےکسی بھی خطرے یا جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور آخری سانس تک اپنے عہد پر قائم رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے جنگ بندی معاہدے پر غلط فیصلہ کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن میں خبر ایجنسی سے گفتگو میں انڈرمٹ گل ( Indermit Gill) کا کہنا تھا کہ ایران میں جنگ کے نتیجے میں کروڑوں انسان بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان چینی وزار ت خارجہ کے مطابق چینی وزیرخارجہ کی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے فون پر گفتگو ہوئی جس میں ایران، امریکا جنگ بندی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رائٹرز کے مطابق لبنان کے سینئر عہدیدار نے کہا ہےکہ لبنان کے پاس اسرائیلی وزیراعظم اورلبنانی صدر کی گفتگو سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی کے باوجود، پابندیوں کی فہرست میں شامل چینی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزر گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں فوجی سازوسامان کے تبادلے اور ٹیکنالوجی تحقیق شامل تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کے اعلان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس معاملے میں امریکا کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران نے امن مذاکرات کی خلاف ورزی کی، جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بحری ناکہ بندی کا فیصلہ کرنا پڑا۔