ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


ہرات، افغانستان ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی، ٹرین خاف سے 500میٹرک ٹن سیمنٹ لیکر ہرات پہنچی، آئندہ 10روز میں باقاعدہ افتتاح ہوگا، صوبائی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ بدھ کے روز ہرات – خاف ریلوے منصوبے کے آپریشنل مراحل کی تکمیل کے بعد ایرانی شہر خاف سے 500 میٹرک ٹن سیمنٹ سے لدی ٹرین ہرات کے ضلع گوریان پہنچی،



اقوامِ متحدہ نے بھنگ کو ’خطرناک منشیات‘ کی فہرست سے نکال دیا

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا :  گزشتہ چند سال کے دوران بھنگ کی طبّی افادیت اور اس پر ہونے والی اہم سائنسی تحقیق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے منشیات (سی این ڈی) نے بھنگ کو ”دنیا کی خطرناک ترین منشیات“ کی فہرست سے نکال باہر کیا ہے۔



سابق امریکی صدور اوبامہ، بش اور کلنٹن کا ٹی وی پر کورونا وائرس کی ویکسین لینے کا وعدہ

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ کے تین سابق صدور، باراک اوبامہ، جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن نے رضاکارانہ طور پراپنی خدمات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر پورے ملک کے سامنے کورونا وائرس کی ویکسین لیں گے۔



فیس بک ’آئندہ چند ہفتوں میں کووڈ ویکسین سے متعلق جھوٹے دعوے ہٹانا شروع کرے گا‘

| وقتِ اشاعت :  


فیس بک کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران اس کے پلیٹ فارم پر کووڈ 19 ویکسین سے متعلق پوسٹ کیے جانے والے جھوٹے دعوے ہٹا دیے جائیں گے تاکہ ’فوری جسمانی نقصان‘ سے بچا جا سکے۔



افغان حکومت، طالبان کے درمیان دوحا میں اہم معاہدہ: کیا افغانستان میں ’دیرپا امن‘ کی راہ ہموار ہو رہی ہے؟

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے کئی سوالات نے جنم لیا اور ان میں سب سے اہم سوال تو یہی تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان انتخابات میں واضح شکست کے بعد کیا افغانستان میں دیرپا امن قائم کرنے سے متعلق افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں میں امن مذاکرات آگے بھی بڑھ سکیں گے یا نہیں؟