آواران میں خواتین کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات کیخلاف بی این پی کا قومی اسمبلی میں دھرنا، معاملہ تحقیقات کیلئے قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع آواران میں 4خواتین کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات اور شمالی وزیرستان کے ضلع حمزونی میں ایک نوجوان کی شہادت کے معاملے کو تحقیقات کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بھجوایا گیا ہے۔تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سیف الرحمان نے راؤ انوار کے جرائم کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔



طلبہ کا ملک بھر میں یکجہتی مارچ، طلبہ یونین کی بحالی سمیت مطالبات کا چارٹر پیش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک گیرطلباء یکجہتی مارچ کے سلسلے میں کوئٹہ میں بھی طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،ریلی کے شرکاء نے میٹروپولیٹن کارپوریشن سے کوئٹہ پریس کلب تک مارچ کیا۔