ٹنڈو الہیار: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ناتجربہ کار حکومت نہیں چل سکے گی جبکہ عمران خان کو اگلا حکمران جیل بھیجے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹنڈو الہیار: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ناتجربہ کار حکومت نہیں چل سکے گی جبکہ عمران خان کو اگلا حکمران جیل بھیجے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف تعاون کررہے ہیں۔سینئر صحافیوں کو دیئے گئے انٹرویو میں کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعظم نے کہا کہ اس معاملے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہمارے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 دنوں میں وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوسکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور/کوئٹہ : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیر اعلیٰ آفس لاہور میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیادونوں وزرائے اعلیٰ نے نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک انداز میں بھارتی حکومت پر واضح کیا ہے کہ سکھ برادری کو پاکستان سے متنفر کرنے کی مذموم سازش کامیاب نہیں ہوگی۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ میر صاد ق سنجرانی ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ہونیوالے اختلافات پر اہم بیٹھک ایک دوسرے کے تحفظات ختم کرنے کے لئے تگ ودو جاری ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت پارٹی کے اہم رہنماؤں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات قائم کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ 100روزہ پلان یہ نہیں تھا کہ فوری تبدیلی آ جائے گی، اہم معاملات کی وجہ سے جنوبی پنجاب صوبے پربات آگے نہیں بڑھ سکی،پاکستان کے مثبت اقدام پر بھارتی رویہ مایوس کن ہے،بھارت اوپرسے کچھ اور اندرسے کچھ اور ہے، 20سال ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہےکیونکہ اس پر قابو پائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا جب کہ ایف آئی اے نے اب تک 375 ارب روپے کے جعلی اکاؤنٹس کو پکڑلیا ہے۔