اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پیرس میں ہونے والے اجلاس کے بعد پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ میں شامل نہیں کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پیرس میں ہونے والے اجلاس کے بعد پاکستان کو ’گرے لسٹ‘ میں شامل نہیں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ : چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ چین سی پیک کے منصوبوں اورچینی شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ امیدواروں کو آزاد امیدوار قرار دیتے ہوئے پارٹی چیئرمین راجہ ظفر الحق کی جانب سے جاری کردہ نئے ٹکٹوں کو مسترد کردیا جس کے نتیجے میں بحیثیت سیاسی جماعت (ن) لیگ سینیٹ الیکشن سے آؤٹ ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس وبزنجو کی زیر صدارت منعقد ہو نے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلوچستان ڈو پلمنٹ اتھارٹی کے عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کی اصولی طور پر منظوری دے دی گئی جبکہ کابینہ نے اس حوالے سے عارضی ملازمین کے روزگار کو تحفظ دینے کے لئے سفارشات کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے نتیجے میں نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان وچیئرمین گورننگ باڈی گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اجلاس میں گوادر کی ترقی کے مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 60 ارب ڈالر مالیت کے منصوبوں کو محفوظ بنانے کے لیے چین گزشتہ 5 برس سے زائد عرصے سے بلوچ عسکریت پسندوں سے خاموش مذاکرات کررہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں بوستان انڈسٹریل اسٹیٹ کو اکنامک زون کادرجہ دینے کافیصلہ کرتے ہوئے محکمہ صنعت کو مجوزہ اکنامک زون میں بنیادی ڈھانچہ سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کو تمام سہولیات کی ہنگامی بنیادوں پر فراہمی کی ہدایت کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب واچ لسٹ میں شامل کرنا پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔