اپوزیشن کی بیٹھک: عمران خان کو ہٹانے ، شہباز شریف کو لانے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


اپوزیشن جماعتوں کے بڑوں شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور شہبازشریف کو بطور وزیراعظم نامزد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔



اسلام آباد ہائی کورٹ میں 233 ارب روپے کے مقدمات ہیں، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 233 ارب روپے کے مقدمات ہیں تاہم چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بہترین تجاویز دی ہیں۔