اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مردم شماری میں فوج کا کام سکیورٹی کا ہوگا اور مردی شماری کے لیے شناختی کارڈ کی شرط نہیں ہوگی۔
مردم شماری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط نہیں ہوگی: اسد عمر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مردم شماری میں فوج کا کام سکیورٹی کا ہوگا اور مردی شماری کے لیے شناختی کارڈ کی شرط نہیں ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ سے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بعد ان کے اہلخانہ کوبھی بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے کیس کے تمام شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائرنیب اپیلیں خارج کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں فری لانسرز کے لیے ٹیکس کی شرح صفر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹارگیٹڈ آپریشن کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ہونے والی قانون سازیوں کو مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اقتدار میں آنے کے بعد جو سب سے زیادہ جملہ ادا کی وہ تھا ’گھبرانا نہیں ہے‘۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور ہائی کورٹ کے بینچ نے پولیس کی جانب سے خاتون اہلکار کی موجودگی کے بغیر گھر کی تلاشی لینے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو قبائلی ضلع خیبر میں ایسے ایک چھاپے میں ملوث افسر کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی غلامی کر کے ایوان صدر کو بے توقیر کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سوئس سیکرٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ،پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی۔ منی لانڈرنگ اور کرپشن غریب ممالک کا بڑا مسئلہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت ایم این اے آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ ہم سب پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ مادری زبانوں کے دن کی مناسبت سے بلوچ قومی زبانوں کی ترقی و ترویج اور فروغ کیلئے اپنی کوششوں کو بروئے کار لاکر زبانوں کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کریں، تحریر ‘ تقاریر میں اپنی زبانوں کو زیادہ سے زیادہ اہمیت دیں بلوچوں کی چار بڑی زبانیں زبوں حالی کا شکار ہیں تمام طبقہ فکر‘ اہل قلم و اہل ادب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ بلوچی ‘ براہوئی ‘ کھیترانی اور دہواری زبان جن کی تاریخ ہزاروں سالوں پر محیط ہے ،ہماری کوشش ہونی چاہئے کہ بولنے ‘ لکھنے میں زبانوں کو اہمیت دیں ،بلوچستان میں پشتو‘ فارسی ‘ ہزارگی سمیت دیگر زبانیں بولی جا رہی ہیں وہ بھی بلوچستان کے سرزمین کی زبانیں ہیں ان کی ترقی و ترویج کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی جدوجہد کر رہی ہے ہم چاہتے ہیں کہ مادری زبانوں کو پرائمری کی سطح پر رائج کیا جائے وہ اقوام ہی تاریخ کا حصہ رہتی ہیں جو اپنے اپنی زبان ‘ ثقافت ‘ مثبت روایات ‘ رسم و روائج کی خاطر عملی جدوجہد کرتی ہیں ۔