کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 27مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ عوام 27مارچ کویومِ سیاہ منا ئیں۔ اسی روز سے آج تک بلوچ عوام کے خلاف ریاستی بربریت جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 27مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ عوام 27مارچ کویومِ سیاہ منا ئیں۔ اسی روز سے آج تک بلوچ عوام کے خلاف ریاستی بربریت جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی نوشکی کیمپس میں جعلی طریقے سے بغیر ٹیسٹ انٹرویو بھرتیوں کے خلاف عدالت سے رجوع اور شدید احتجاج کیا جائے گا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر پورٹ کے ملازمتوں پر پہلا حق مقامی لوگوں کا ہے ۔ نیشنل پارٹی مقامی نو جوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لےئے بھر پور کوشش کر یگی۔ نیشنل پارٹی نظر یا تی، فکر ی اور شعور ی سیا ست پر یقین رکھتی ہے ۔ کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں پارٹی پروگرام کی تشہیر اور فعالیت کے لےئے سطحی اختلافات کو بھلا کر متحد ہوجائیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمو دخان اچکزئی نے دنیا بھر میں موجود پشتونوں کو تجویز دی ہے کہ وہ قوم کو درپیش مشکلات و مسائل سمیت سنگین صورتحال کے حوالے سے ورلڈ پشتون سمینار یا جرگہ میں اکھٹے ہوں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چین نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کے کردار بالخصوص القاعدہ ٗ تحریک طالبان پاکستان اور ای ٹی آئی ایم کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے افغانستان کی سکیورٹی صورتحال اور داعش اور ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بینچ کے جج جسٹس سعید الدین ناصر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف شماریات آصف باجوہ کی جانب سے ملک میں جاری چھٹی مردم شماری کے دوران 10 سال پرانے فارم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔
شعیب رئیسانی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی دن بھر وقفہ وقفہ سے جاری رہا، جس سے نصف نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کوئٹہ میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود صفائی کا نظام درہم برہم ہے، بارش کی وجہ سے نالیاں بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا