آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 230 رن کا ہدف دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر راشد لطیف نے دعویٰ کیا کہ بابراعظم گزشتہ دو روز سے چیئرمین ذکا اشرف سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کو میسج کررہے ہیں لیکن کوئی جواب نہیں ملا جبکہ پاکستانی پلئیرز کو گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شاداب خان اور سعود شکیل کی 84 رنز کی شاندار پارٹنر شپ کی بدولت آئی سی سی ورلڈکپ کے 26ویں میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 47 ویں اوور میں 270 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے آج 24ویں میچ میں آسٹریلیا کے بیٹرز نے نیدرلینڈز کے بولرز کی جم کر دھلائی کر دی، جیت کیلئے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کے 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 305 رنز بناسکی، عبداللہ شفیق 64 ، امام 70 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اٹھارہویں میچ میں آسٹریلوی بیٹرز نے پاکستان بولرز کا بھرکس نکالتے ہوئے 367 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق قومی سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پی سی بی سے ناخوش ہیں اور ان کے بورڈ کے ساتھ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات ہوئے ہیں۔