ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، کسی کو طاقت کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو قومی یکجہتی، جمہوری استحکام اور وفاق کی مضبوطی کی روشن علامت ہے انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان محض ایک قانونی دستاویز نہیں بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان ایک مضبوط عمرانی معاہدہ ہے جو ہر شہری کے حقوق اور ریاست کی ذمہ داریوں کا تعین کرتا ہے



امریکا ایران مذاکرات کا اسلام آباد میں انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد مذاکرات کے لئے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل سیل کردیا گیا۔ صرف متعلقہ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔وزیرداخلہ نے غیرملکی وفود کی سیکیورٹی کے لیے ہرممکن اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔



لبنان جنگ بندی سے کسی صورت الگ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکا کے رویے پر گہرے شکوک و شبہات بدستور موجود ہیں۔



آبنائے ہرمز کھلی ہے، امریکی بحری جہاز بھی گزر سکتے ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ایرانی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی بحری جہازبھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں اگر وہ دشمنی پر مبنی طرزِ عمل اختیارنہ کریں۔



جامعہ بلوچستان میں ہاسٹلز کی بندش طلبہ دشمن اقدام، جو کسی صورت قبول نہیں، بی ایس او 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان کے ہاسٹلز کی بندش کو یکسر مسترد کرتی ہے اور اسے ایک کھلی طلبہ دشمن پالیسی قرار دیتے ہے۔ ایسے وقت میں جب جامعہ میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر جاری ہیں، ہاسٹلز کو بند کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔ یہ اقدام خصوصاً بلوچستان کے غریب اور دور دراز علاقوں سے آنے والے طلبہ و طالبات کے ساتھ سنگین ناانصافی ہے، جو تعلیم کے حصول کے لیے انہی ہاسٹلز پر انحصار کرتے ہیں۔



آیت اللہ خامنہ ای ہمیشہ کے لئے امر ہوگئے، ڈاکٹر مالک بلوچ، ایران کی فتح چھوٹے محکوم قوموں کی فتح ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ایران کی فتح چھوٹے محکوم قوموں کی فتح ہے، جنہیں بین الاقوامی سامراج کے ماتحت نظام نے غلام بنایا ہے، ایرانی ملت نے بیرونی جارحیت کیخلاف قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے شعوری مزاحمت سے صہیونی نوآبادیاتی نظام… Read more »