سی پی این ای کے وفد کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفدنے صدر سی پی این ای ارشاد احمد عارف کی قیادت میں منصورہ میں ملاقات کی۔سیکرٹری جنرل سی پی این ای اعجاز الحق، سینئر نائب صد رانورساجدی اور مختلف قومی اخبارات کے ایڈیٹرز وفد میں شامل تھے۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف بھی اس موقع پر موجود تھے۔



لا پتہ افراد کا مسئلہ حل کئے بغیر بلو چستان میں امن نہیں آسکتا ،تحر یک تحفظ آئین پا کستا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو: ملک بھر کی آج بلوچستان ضلع کوہلو میں بھی آئین پاکستان کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی نے احتجاجی ریلی نکالی،



زمیند ار ایکشن کمیٹی کا بلو چستان اسمبلی کیسامنے دھر نا دو سر ے دن بھی جا ری رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:’ بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرنا کمیٹی کے چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی، جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرحمن بازئی کی قیادت میں دوسرے روز بھی بلوچستان اسمبلی کے سامنے جاری رہا ملک نصیر احمد شاہوانی اور جنرل سیکرٹری حاجی عبدالستار بازئی کا کہنا ہے



گوادرمیں باڑ لگانے کی مذمت کرتے ہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وائس چیئرمین طارق بلوچ، نعیم بلوچ اور دیگر نے گوادرمیں باڑ لگانے کی مذمت کرتے ہوئے بلوچستان کی 13 جامعات کے مالی بحران کو دور کرنے اور بلوچستان میں ایچ ای سی کے قیام کے لئے فیک فائنڈنگ کمیٹی بناکر مسائل کے حل کو یقینی بناکر طلباء اور پروفیسرز کو مشکلات سے نجات دلائی جائے



سرکاری یونیورسٹیز کو مستقبل میں مالی بحران سے بچانے کیلئے لائحہ عمل کی ضرورت ہے جعفرمندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے مالی اور انتظامی امور کو طے کرنے کیلئے روایتی طور طریقوں کے بجائے جدید طریقہ کار اختیار کرنے سے ہم بآسانی اپنی یونیورسٹی کو خودکفالت کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔



تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر بی این پی کا نوشکی میں مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی کال پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکٹرئیٹ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی میں بی این پی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے شرکت کی۔ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی نائب صدر میر صادق علی جمالدینی ،