چاغی: ریکارڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی ریکارڈک مائننگ کمپنی(آر ڈی ایم سی) نے اپنے سماجی ترقی کے منصوبوں کو مزید تقویت دیتے ہوئے مشکی چاہ گاؤں میں آر او پلانٹ لگا دیا۔
ریکوڈک مائننگ کمپنی کا مشکی چاہ گاؤں میں آر او پلانٹ کا افتتاح
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :