سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کردیا

| وقتِ اشاعت :  


پیپلزپارٹی کے سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا، پیپلزپارٹی نے وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو قائد ایوان بنانے کی تجویز دے دی۔ پی پی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی سے زبانی طور پر آگاہ کردیا۔ نگران دور کے قائد ایوان کا  تحریری طور پر آگاہ کیا جائے۔



وزیراعلیٰ کا کانگو وائرس کے تدارک کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت،عوام کو آگاہی فراہم کی جائے، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ میں کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے اور وائرس سے متعلق عوام الناس خصوصاً مال مویشیوں کی خرید وفروخت سے وابستہ افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور آگاہی دینے کی ہدایت کی ہے



کوئٹہ کانگو وائرس میں مبتلا ڈاکٹر سمیت2 افراد جاں بحق مزید3 میں وائرس کی تصدیق،صوبے میں الرٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے سول ہسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے جس میں سے ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق 8 میں سے سات افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹر شکراللہ انتقال کرگئے۔