عید کے 3 دنوں میں بلوچستان کی شاہراہوں پر 514 ٹریفک حادثات، 2 جاں بحق، 749 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر عید کے 3 روز کے دوران 514 حاد ثات کے دوران 2 افراد جاں بحق اور 749 زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید الفطر کے تین روزکے دوران بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر چھوٹے بڑے 514 حادثات رونما ہوئے جن میں 2 افراد جاں بحق اور 749 زخمی ہوئے ۔



نجی اسکولوں کی مارچ 2026 کی فیسوں میں ریلیف دیا جائے ، چائلڈ رائٹس موومنٹ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


موجودہ عالمی صورتحال کے پیش نظر حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں کفایت شعاری پالیسی کا اعلان ایک اہم اقدام ہے، جس کے تحت غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی تسلسل میں حکومتِ بلوچستان نے بھی اس پالیسی کو اپناتے ہوئے اقدامات شروع کیے ہیں۔



ایران-اسرائیل-امریکا کشیدگی: ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے ایران کے توانائی مراکز پر حملے جاری

| وقتِ اشاعت :  


مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران کے اہم توانائی انفرااسٹرکچر، شہری علاقوں اور عسکری اہداف پر حملوں اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔



ایرانی بہت ہوشیار اور ذہین ہیں، امریکی صدر

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ کو شطرنج سے تشبیہہ دے دی، ایرانیوں کو ہوشیار اور ذہین قرار دے دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران سے جنگ شطرنج کا ایک بڑا کھیل ہے اور ہم بہت ہوشیار لوگوں سے یہ شطرنج کھیل رہے ہیں۔