جامعہ بلوچستان کے ملازمین کا احتجاج جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کو گزشتہ چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی عدم ادائیگی کے خلاف اور مالی بحران کے مستقل حل کیلئے جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ میں 53 ویں روز بھی احتجاجی دھرنا



بلوچستان ، مر مت کے نام پر روز گیس بند ش کیخلاف صار فین کا کو ئٹہ کر اچی شاہراہ پر دھر نا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :کوئٹہ اور صوبے کے مختلف علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا مستونگ کے علاقے سنگر کے مقام پر علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی آر سی ڈی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں عید کے بعد شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری رہا موسلادھار طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی



عدالت کا گیس صار فین کو بلوں کے 10فیصد جمع کر نیکا حکم بر قرار رکھنے کی ہد ایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے گیس کے اضافی بلز پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے عدالتی سابق احکامات کو برقرار رکھ کر صارفین کو وہی 10فیصد گیس کے بل جمع کرنے کی ہدایت کردی بلوچستان ہائیکورٹ میں گیس کے اضافی بلوں سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت سماعت جسٹس محمد کامران ملاخیل اورجسٹس اقبال احمدکاسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی سماعت کے دوران درخواست گزار سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا



ٹر انسپورٹروں کا قومی شا ہراہوں پر پہیہ جام کی دھمکی ، مطا لبا ت منظور کئے جا ئیں ، ٹر انسپورٹ الا ئنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:آل بلوچستان کوچز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر حاجی میر حکمت لہڑی،حاجی ملک شاہ جمالدینی ،چیئرمین عبداللہ کرد، محمود بادینی ،لالا سعید جان لہڑی ،حاجی علی نواز لہڑی، حاجی حبیب اللہ بادیزئی ،سردار مجیب جمالدینی نے کہا ہے کہ 12 روز سے سراپا احتجاج ٹرانسپورٹروں سے کوئی پوچھنے والا نہیں احتجاجاً ہم بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر کوچز کھڑی کرکے احتجاج کریں گے ۔



میگا منصو بوں میں بلوچستا ن کا حصہ مختص اور مسا ئل کے حل کو یقینی بنا یا جا ئے ، جان محمد بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں ،سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی نے لوگوں کو متاثرکرکے زراعت، بندات، سولرز ، سڑکوں، انفراسٹکچر سمیت دیگر شعبوں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔



گوادر میں باڑ لگا کر ریاست بلوچستان کو مقبوضہ علاقہ ثابت کر رہی ہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زرعی زمینوں پر سیکیورٹی کے نام پر باڑ لگا کر مقامی زمینداروں کو نان شبینہ کا محتاج بنایا جا رہا ہے



انجمن تاجران کا چھا پوں کیخلاف کسٹم آفس کو ئٹہ کیسامنے احتجاجی دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس ،ایف بی آر اوردیگراداروں کے تاجروں کے گوداموں پر چھاپے ،تاجروں پرفائرنگ قابل مذمت ہیںگوداموں سے ضبط کیاگیا تاجروں کا کروڑوں روپے کا سامان فوری طورپر واپس اور تاجروں کو بلاجواز تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیاجائے بصورت دیگر تاجرن کسٹم انٹیلی جنس ،ایف بی آر اوردیگراداروں کے دفاتر کے گھیراؤ سمیت سخت احتجاج پر مجبور ہونگے جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔



کوئٹہ جامعات کو درپیش مالی بحرانوں کے حل کیلئے طلبا ء تنظیموں کی احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کی مختلف طلباء تنظیموں کی جانب سے جامع بلوچستان کے مالی بحران اور طلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی نکالی جو یونیورسٹی کے مختلف حصوں سے ہوتی وی سی آفس کے سامنے پہنچ کر دھرنے کی شکل اختیارکرگئی مظاہرین بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین کا کہنا تھا



بلوچستان میں تعلیم اورصحت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،سیدال خان ناصر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نا صر سے صوبائی وزیر تعلیم صوبہ بلوچستان راحیلہ درانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے مسائل اور خاص طور پر تعلیم کے شعبے کے حوالے سے مختلف امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا کہ صوبہ بلوچستان پاکستان کا اہم صوبہ ہے اس صوبے کے مسائل کو اولین ترجیح پر حل کیا جائے گا۔