کوئٹہ: حکومتِ پاکستان کی جانب سے 10 روپے سے 5000 روپے تک کے نئے پلاسٹک (پولیمر) کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاری جاری ہے، تاہم اس حوالے سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عوامی اور سماجی حلقوں میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
وارث بلوچ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومتِ پاکستان کی جانب سے 10 روپے سے 5000 روپے تک کے نئے پلاسٹک (پولیمر) کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاری جاری ہے، تاہم اس حوالے سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عوامی اور سماجی حلقوں میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر میں شراب خانوں کے قیام پر شدید احتجاج کرتے ہوئے انہیں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر یہ بند نہ کیے گئے تو وہ خود کارروائی کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی بحریہ کے 158 جہاز مکمل طور پر تباہ ہو کر سمندر برد ہو چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل پر ارکان کا احتجا ج اور کاروائی کا مطالبہ، وزیراعلیٰ نے حکومت نے واقعات کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی کروا دی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی جھل مگسی ڈیرہ بگٹی اور فلیجی میں فائرنگ کے مختلف واقعات پانچ افراد قتل جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان میں فیلڈ افسران کی حاضری، کارکردگی اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت لائیو لوکیشن پر مبنی حاضری کا مربوط نظام نافذ کیا جائے گا تاکہ افسران کی اپنی جائے تعیناتیوں پر موجودگی، ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کی حقیقی وقت میں نگرانی ممکن بنائی جا سکے یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے سیاسی قبائلی عوام،نوجوانوں،طلبا اورخواتین کوجماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔ہم تبدیلی کی جدوجہدوخدمت کیساتھ جمہوری مذاہمت وبغاوت بھی جاری رکھیں گے خاموش ہوں گے نہ کسی کے دباو میں آئیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: ضلع کیچ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے باوجود تعلیمی نظام بدانتظامی کا شکار دکھائی دے رہا ہے، جہاں بیشتر سرکاری اسکولوں میں تاحال درسی کتب کی فراہمی ممکن نہیں ہوسکی جبکہ تحصیل دشت کے کئی اسکول بدستور بند پڑے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : جھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو یرغمال بناکر اسلحہ اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں پیٹرولیم اسٹوریج بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے سعودی عرب کی جانب سے دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔