امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس پر سولر ونڈز سائبر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس پر امریکہ پر ہونے والے بدترین سائبر جاسوس حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ جمعے کو ایک بیان میں مائیک پومیو کا کہنا تھا کہ ‘ہم واضح طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے۔’



برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں جرائم میں ملوث

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ میں خفیہ اداروں کے نگران ادارے نے حکومتی مرضی اور منشا کے برعکس اپنے ایک فیصلے میں یہ بات آشکار کر دی ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی سکس‘ کے ایجنٹ اور مخبر برطانیہ کے اندر بھی جرائم کے مرتکب ہوتے رہے ہیں۔



ایل او سی: بھارتی فوج نے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا، ترجمان دفترخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحق آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا جس میں پاکستان اور بھارت میں اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار تھے۔