دنیا کے 60 سے زائد ممالک کے ایک ارب سے زائد افراد نے اب تک صرف انٹرنیٹ کا نام ہی سنا ہے۔

| وقتِ اشاعت :  


 لندن:  عالمی ترقی کے باوجود دنیا بھر میں غریب اور امیر ممالک کے درمیان ڈجیٹل تقسیم بڑھتی جارہی ہے اور اب تک ایک ارب سے زائد افراد انٹرنیٹ سے محروم ہیں۔ اس طرح وہ نہ صرف جدید معلومات بلکہ کاروباری مواقع سے بھی محروم ہیں۔



امریکی حملے میں مرنے والے طالبان سربراہ کی ’لائف انشورنس‘ پالیسی کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: افغان طالبان کے لیڈر ملا اختر منصور سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2016 میں امریکی ڈرون حملے میں مرنے سے قبل انہوں نے پاکستان میں جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نجی کمپنی سے ’لائف انشورنس‘ پالیسی خریدی تھی۔