چین کے شہر ووہان میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پوری آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ووہان میں نئے کورونا کیسز کے بعد پوری آبادی کےٹیسٹ کا فیصلہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کے شہر ووہان میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پوری آبادی کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میکسیکو میں ایک جرائم پیشہ گینگ کے سربراہ موئسس اسکامیلا مئے دورانِ قید کورونا کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا کی داخلی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے فوج اور سول حکومت کا ساتھ دینے والی ایئر فورس نیشنل گارڈ کے چیف جنرل جوزف ایل لنگیال 9 اور 10 مئی کو اس وقت پریشانی کا شکار ہوگئے جب ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بیک وقت منفی اور مثبت آیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ادیس ابابا: افریقی یونین فورس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق امدادی اشیا صومالیہ لے جانے والے کینیا کے طیارے کو ایتھوپیا کی فوج نے مار گرایا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں 14 سالہ طالب علم نے اسکول کی ساتھی طالبہ کی جانب سے انسٹاگرام کی پوسٹ میں جنسی ہراسانی کا الزام لگانے پر فلیٹ کی 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ میں جمعرات سے بہت سے کاروبار کھل رہے ہیں جن میں ریستوران، دکانیں اور سینما گھر شامل ہیں۔ تاہم شراب خانے 21 مئی تک بند رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کے پرسنل اسسٹنٹ میں بھی کووڈ-19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد وائٹ ہاؤس کے اسٹاف ممبرز میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی نائب صدر مائیک پنس کی پریس سیکریٹری کیٹی ملر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی میکسیکو میں تین نرسیں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں اور تینوں ہی کی گردنوں پر گلا گھونٹے جانے کے نشانات موجود تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ نے چین اور روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے متعلق جعلی معلومات پھیلانے کے لیے پروپیگنڈا مہمات چلا رہے ہیں۔