بھارت میں کورونا وائرس سے تحفظ کیلیے بیچ سڑک پر دیوار کی تعمیر

| وقتِ اشاعت :  


چینائی: کورونا وائرس وبا تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور تمام ہی ممالک اس کا مقابلہ کرنے کے لیے سائنسی اور عقلی اقدامات اُٹھا رہے ہیں لیکن بھارت میں اس مہلک وائرس کو روکنے کے لیے نہایت عجیب طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔



بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 53 سالہ عرفان خان آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین دھیروبھائی امبانی اسپتال میں زیر علاج تھے۔



ایران میں وائرس کا غلط علاج، زہر کھانے سے 700افرادہلاک

| وقتِ اشاعت :  


تہران:  زہریلے میتھانول کو کورونا وائرس کا علاج کرنے کی غلط سوچ نے ایران میں 700 سے زیادہ افراد کی کی جان لے لی۔ایرانی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں یہ تعداد سب سے زیادہ تھی۔



کورونا وائرس: ٹرمپ نے چین سے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرسکتے ہیں۔



چین نے کورونا وائرس پھیلانے والی خاتون امریکی فوجی کی شناخت ظاہر کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی کی شناخت معلوم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی فوج میں ریزرو فوجی عہدیدار ہی یہ وبا پھیلانے والی (پیشنٹ زیرو) خاتون فوجی ہیں۔