ایران کے شہر یزد میں 5 افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے شہر یزد میں 5 افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل نے اپنی ایئرفورس کو ایران پر حملے کی مکمل آزادی دے دی ہے، ایران کی جانب سے گزشتہ رات سے اب تک تقریباً 200 بیلسٹک میزائل اسرائیل پر داغے جانے کے بعد اسرائیلی حکومت نے کارروائی کے لیے فری ہینڈ دے دیا، تازہ اسرائیلی حملے میں 20 بچوں سمیت 60 ایرانی شہری شہید ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے جوابی کارروائی ’وعده صادق 3‘ کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کر دیے، گزشتہ رات سے جاری حملوں میں اسرائیل کی کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں جب کہ ان حملوں کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 اسرائیلی شہری ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران پر حملے سے قبل پینٹا گون میں حسب روایت پیز ا آرڈرز میں اضافہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک صدر نے اسرائیل کے ایران پر حملے پر سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے خطے کوعدم استحکام میں دھکیلنے کی پالیسی کو خطرناک مرحلے تک پہنچادیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران پر حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک ہم اہداف پورے نہیں کر لیتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو کہا تھا معاہدہ کرلو لیکن انہوں نے نہیں کیا، معاہدے کی کوششیں ہوئیں، معاہدے کےقریب بھی پہنچے لیکن وہ معاہدہ نہ ہوسکا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کا طیارہ ایران کی جانب سے فضائی حملوں پر جوابی کارروائی کی دھمکی ملنے کے بعد نامعلوم مقام پر روانہ ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیتموں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔