اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض جاں بحق ہوگیا اور ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 272 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مریض جاں بحق ہوگیا اور ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 272 ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے آج مزید 52 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 236 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ملک میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 212 ہوگئی ہے جبکہ حکام نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تفتان میں 14 روز قرنطینہ میں گزار کر آنے والا مریض انتقال کرگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: میو اسپتال میں کورونا وائرس کا پہلا مریض دم توڑ گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورونا وائرس کے مزید 61 مریض سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 105 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورونا وائرس کے مزید 61 مریض سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 105 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر میں ایران سے آنے والے 13 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان میں مریضوں کی مجموعی تعداد 53 ہوگئی ہے۔