بلوچستان حکومت نے اپنی آمدن کا آدھا حصہ ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرنے کی بجائے وفاق کو دیدیئے

| وقتِ اشاعت :  


سلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چاروں صوبوں نے مل کر2 کھرب 2 ارب روپے کی رقم وفاقی کو فراہم کی ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مقرر کیے گئے مالیاتی اہداف پورے کیے جاسکیں۔



اختر مینگل کی قاسم سوری اور اعجاز شاہ سے ملاقات ، وفاقی وزیر داخلہ کا آواران سے گرفتار خواتین کے معاملے پر بی این پی کو تعاون کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے صدر سردار اختر جان مینگل کی سربراہی میں ایک وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی جس میں آواران میں مبینہ گرفتار خواتین کے معاملہ پر تفصیلی بات چیت ہوئی، وفاقی وزیر داخلہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر اعجاز شاہ، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے اراکین قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ، محمد ہاشم نوتیزئی، ڈاکٹرشہناز بلوچ بھی موجود تھے۔