اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے اور ہماری حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے اور ہماری حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع آواران میں 4خواتین کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات اور شمالی وزیرستان کے ضلع حمزونی میں ایک نوجوان کی شہادت کے معاملے کو تحقیقات کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بھجوایا گیا ہے۔تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سیف الرحمان نے راؤ انوار کے جرائم کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ایک ہفتے کیلئے مؤخر ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں الیکشن کمیشن غیرفعال ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب لاہور نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر خارجہ اور گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کرکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا کو ڈر لگا ہوا ہے کہ ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن وامان اور گورننس کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے اور سرکاری افسران کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائز کام ہرگز نہ کریں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ملک گیرطلباء یکجہتی مارچ کے سلسلے میں کوئٹہ میں بھی طلباء تنظیموں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،ریلی کے شرکاء نے میٹروپولیٹن کارپوریشن سے کوئٹہ پریس کلب تک مارچ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔