وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات، بلوچستان کے مسائل حل کریں گے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات صوبے کے ترقیاتی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان سے انکے دفتر میں ملاقات کی، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی اس موقع پر موجود تھے۔



وفاقی کابینہ میں ردو بدل کی خبریں، بی اے پی کے اراکین پارلیمنٹ وزارتوں کیلئے سرگرم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اشارہ ملتے ہی بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز نے وفاقی کابینہ میں جگہ بنانے کیلئے تگ و دو شروع کردی ہے۔



ریکوڈک پر جرمانہ ماضی میں جذباتی فیصلوں کا نتیجہ ہے،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ریکوڈک پر 6ارب ڈالر کا جرمانہ جذباتی فیصلوں کا نتیجہ ہے،فیصلے کیخلاف اپیل میں جارہے ہیں، صوبے کی سطح پر اتھارٹی قائم کی گئی ہے جس کے ذریعے مقامی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جارہا ہے۔