کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی حکومت ہی پاکستان کے مسائل حل اور اسےترقی کی راہوں پر گامزن کرسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی حکومت ہی پاکستان کے مسائل حل اور اسےترقی کی راہوں پر گامزن کرسکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی:خیبر پختون خوا میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس سے انتہاپسندی بڑھے گی اور کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن و استحکام کی جانب گامزن ہے، مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کر نے کے لئے پاکستان معاشرے کے تمام طبقات کو مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی، نوجوان کو انفرادی و اجتماعی فوقیت کے حصول کے لئے قومی یکجہتی کے ساتھ صحیح سمت پر کام کرتے رہنا ہوگا، آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ کوئٹہ کا دورہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چائنہ مرچنٹس گروپ کے سی ای او مسٹر تاؤ وائے نے جمعرات کے روز یہاں ملاقات کی، چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر بھی اس موقع پر موجود تھے، ملاقات کے دوران بلوچستان میں مختلف شعبوں میں چینی کمپنی کے اشتراک وتعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان پر لگانا غیر منصفانہ ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بلوچستان میں آج فیڈرل پی ڈی ایس کے تحت اربوں روپے کے ترقیاتی اسکیمیں بی این پی کی سفارشات پر منظوری کی بدولت ترقیاتی عمل کو مثبت رخ ملی ہے لیکن بدقسمتی سے پرووینشل چیپٹر کے اسکیمات صوباہی حکومت کی بی این پی دشمنی کی نظرہو ے سابقہ دور حکومت میں وفاقی سطح پر نوشکی کے لئے کروڑوں روپے کے جو اسکیمات عمل درآمد مرحلے میں تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نیا نظام حقیقی معنوں میں انقلاب برپا کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نویں محرم الحرام کاجلوس سخت سکیور ٹی میں برآمد ہوا جو اپنے مقرر ہ راستوں پر ہوتا ہوا پر امن طور پر اختتام پذیر ہو گیاتفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ میں نویں محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح، علم اور تعزیوں کا جلوس میگانگی روڈ پرامام بارگاہ ناصرالعزاء سے برآمدہوا جلوس کی سکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ اس جلوس کے روٹ پردوکانیں اورکاروباری مراکزبند اور روٹ کو عام آمدورفت کیلء یرکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیاگیاتھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 35 دن سے جاری کرفیو، لاک ڈاون اور مواصلات کی بندش نے مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورت حال پیدا کردی ہے۔