راولپنڈی میں پاک آرمی کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، 2 پائلٹس سمیت 18 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: پاک آرمی کا چھوٹا تربیتی طیارہ موہڑہ کالو کے علاقے میں آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت 18 افراد جاں بحق جب کہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔



ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر فائرنگ اوراسپتال میں خودکش دھماکا، 6 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

| وقتِ اشاعت :  


ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی پولیس چوکی پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔