لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف تعاون کررہے ہیں ، کئی لوگوں کو چھوڑا گیا ہے ،وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف تعاون کررہے ہیں۔سینئر صحافیوں کو دیئے گئے انٹرویو میں کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعظم نے کہا کہ اس معاملے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہمارے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔



ملکر نیا پاکستان بنا نا ہے،، وزیر اعلیٰ پنجاب،ملکی ترقی کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے ، جام کما ل

| وقتِ اشاعت :  


لاہور/کوئٹہ :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیر اعلیٰ آفس لاہور میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیادونوں وزرائے اعلیٰ نے نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔



حکومت و قدوس بزنجو میں پھر اختلافات ، چیئرمین سینٹ حل کرنے کیلئے سرگرم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ میر صاد ق سنجرانی ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال اور اسپیکر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ہونیوالے اختلافات پر اہم بیٹھک ایک دوسرے کے تحفظات ختم کرنے کے لئے تگ ودو جاری ہے ۔



بھارت بلوچستان میں انتشار پھیلا رہا ہے ، عارف علوی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ 100روزہ پلان یہ نہیں تھا کہ فوری تبدیلی آ جائے گی، اہم معاملات کی وجہ سے جنوبی پنجاب صوبے پربات آگے نہیں بڑھ سکی،پاکستان کے مثبت اقدام پر بھارتی رویہ مایوس کن ہے،بھارت اوپرسے کچھ اور اندرسے کچھ اور ہے، 20سال ہوگئے۔



کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے 375 ارب روپے کے جعلی اکاؤنٹس پکڑے گئے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہےکیونکہ اس پر قابو پائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا جب کہ ایف آئی اے نے اب تک 375 ارب روپے کے جعلی اکاؤنٹس کو پکڑلیا ہے۔