اسلام آباد: وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی جان لینے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی جان لینے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ماہی گیری کے شعبہ سے ہزاروں بلوچستانیوں کا ذریعہ معاش وابستہ ہے ہم نے مقامی ماہی گیروں کے روزگار اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ خاص طور سے غیرقانونی ماہی گیری کا تدارک ضروری ہے جس کے لئے پاکستان نیوی میری ٹائم اور دیگر متعلقہ اداروں کا تعاون ضروری ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 8مئی کو پیش کیا جائیگا ،یہ بات انہوں نے منگل کے روز ’’این این آئی ‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کے جج ، جرنیل اور سیاستدان محافظ ہیں ٗ جو آئین کی عزت نہیں کرتا ہم اس کی عزت نہیں کرتے ٗ آئندہ انتخابات جیت کر تاحیات کی نااہلی یک جنبش قلم سے ختم کر دیں گے ٗکسی نے ہمارے آئین سے چھیڑ خانی کی تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
مانیٹرنگ ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے جنوب مشرق میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ واقع علاقے سیستان اور بلوچستان صوبے سے منسلک تحصیل میرجاوہ میں سرحدی محافظوں پر حملے کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکارا ور 3 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان اسمبلی اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت ایوان کو چلانے میں دلچسپی نہیں لیتے اگر حکومت کا رویہ ٹھیک نہیں رہا تو آئندہ دیگر آپشن پر غور کرینگے اپوزیشن واک آؤٹ میں کوئی دلچسپی نہیں لیتی لیکن کورم پورا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال گھمبیر ہو تی جا رہی ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 16 ارکان اسمبلی کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر عبوری پابندی لگاتے ہوئے بنچ پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بھی مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بلوچستان اور خاص طور سے کوئٹہ کو پھر سے امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ اور ماحول کو اتنا خوشگوار اور محفوظ بنائیں گے کہ دوسرے صوبوں کے لوگ سیر وتفریح کی غرض سے یہاں آئے ہوئے خود کو مکمل طور پر محفوظ محسوس کریں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے چیف جسٹس ثاقب نثار نے صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے جائے وقوع کا دورہ کیا جب کہ فائرنگ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔