پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کے بعد ملک بھر پر تشدد مظاہروں کی مذمت کرتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کے بعد ملک بھر پر تشدد مظاہروں کی مذمت کرتا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریکِ انصاف کے پُرتشدد مظاہروں میں ہونے والے نقصانات کی ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے رپورٹ جاری کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دے دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر ملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ منصفانہ ٹرائل کا حق ہر شہری کا ناقابل تنسیخ بنیادی حق ہے۔ آئین نہ صرف شکایت کنندہ بلکہ ملزمان کے حقوق کوبھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ من گھڑت مہم کے ذریعے ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) رہنما میاں محمود الرشید گرفتار کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کو جعلی کہنے پر مفتی قوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ۔