وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں مبینہ طور پر جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کی پارٹی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے مذاکرات کے لئے تیار ہوں لیکن آرمی چیف کی تعیناتی پر بات نہیں ہوگی.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن سے فراری ہے اور اب مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ناکام مارچ قرار دیدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں متعین ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا فوری خاتمہ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،دوطرفہ تجارتی اہداف کا حصول باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے،ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کا دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے اہم کردار رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان کے دورے کے موقع پر اس کے عہدیداران و ممبران سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سالوں سے الماریوں میں دفن اسپتال سمیت کئی منصوبوں پر سعودی وفد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کے بعد زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈیمبڈزو مننگواگا نے اپنی ٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ٹیم کا مذاق بھی اڑایا جس پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انہیں بھرپور جواب دیتے ہوئے کھیل کو اس کی روح کے مطابق کھیلنے کا سبق سکھایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ فوج کا سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔