معروف صحافی اور سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
معروف صحافی اور سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے دفاتر اورعملے کے لیے فول پروف سیکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس کو خط لکھ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سےعمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ پی ٹی آئی چیئرمین 30 اکتوبر کو این اے-45 کرم ایجنسی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل نہیں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں سینکڑوں غیرقانونی اورغیرمجاز پٹرول پمپس چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے اب تک عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ جاری نہیں کیا اور اس فیصلے میں تبدیلی کرکے حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان 30 اکتوبر سے پہلے لانگ مارچ کی کال دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق توشہ خانہ ریفرنس کیس کے تحریری فیصلے میں تاخیر پر الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عمران خان کی نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران سکیورٹی اہلکاروں اور انتظامیہ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔