بلوچ ووٹ سردار اور جاگیر دار کو دیں اور تنقید سیاسی کارکن پر کریں اب یہ نہیں چلے گا، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی ایس او پجار کے زیر اہتمام لیٹریری فیسٹول بیاد مبارک قاضی و بیاد کامریڈ ذوالفقار بلوچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبارک قاضی کی زندگی بلوچ اور بلوچستان کے لیے تھا ۔



کیسکوکی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری 7بجلی چور گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی خصوصی ہدایات پرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی صوبہ بھرمیں تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوروں اور نادہندگان سے بقایا جات کی وصولی کے لیئے کاروائیوں کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہیں ۔



کراچی، مبارک قاضی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے لیاری میں ریلی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی؛ لیاری لٹریری فورم ، انسٹیٹیوٹ آف بلوچیا اور رژن لبزانکی چاگرد کے زیر اہتمام شاعرِ گلزمین مبارک قاضی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آٹھ چوک تا چاکیواڑہ ریلی نکالی گئی۔



کوئٹہ پیکج کے تحت سٹرکوں کی تعمیر کا کام تیز کر دیا گیا ہے ، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


 کوئٹہ؛ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے اتوار کے روز کوئٹہ شہر کا دورہ کیا اور کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت مری آباد میں تعمیر شدہ عمارت، سریاب روڈ، سبزل روڈ، مغربی بائی پاس، ہزار گنجی بس اڈہ، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبوں سمیت ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔