تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے پیچھے چھپے مجرموں سے سخت انتقام لیں گے۔
جنرل سلیمانی کی ہلاکت کا سخت انتقام لیں گے، ایرانی سپریم لیڈر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے پیچھے چھپے مجرموں سے سخت انتقام لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ / ماسکو: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت پر چین اور روس نے مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خارطوم: مغربی سوڈان میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی عراق میں امریکی افواج کے فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران نے کہا ہے کہ اس اقدام کا بدلہ لیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تائپے: تائیوان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: عراق میں سفارت خانے پر حملے کے بعد امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانک: شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مظاہرین نے امریکی سفارتخانے پر دھاوا بول دیا اور دیوار پر چڑھ کر جھنڈے لہراتے رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا 1901 کے بعد اب تک کا سب سے سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا ہے اس طرح سردی کا 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ہیں جس سے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔