پرویز مشرف کے خلاف جو بھی کہا اس پر قائم ہوں ، خواجہ سعد رفیق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف جو بھی کہا اس پر قائم ہوں اور کوئی بھی آمریت کے خلاف تنقید کرنے سے نہیں روک سکتا۔

آئین کی بالا دستی اورقانون کی حاکمیت کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے، چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو عوام کا مکمل اعتماد حاصل ہے جبکہ آئین کی بالا دستی اور قانون کی حاکمیت کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔

طالبان سے مذاکرات اندرونی معاملہ ہے اور کسی کو مداخلت کا حق نہیں، دفتر خارجہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور کسی کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں۔

تحفظ پاکستان بل منظور ہوا تو وزیراعظم کو بھی گرفتار کیا جاسکتا ہے، بلاول بھٹو

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر تحفظ پاکستان بل منظور ہوگیا تو وزیراعظم بھی اس کی زد میں آئیں گے اور انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

امریکا میں اسکول کے طالب علم نے چاقو کے وار کرکے 20 طلبا کو زخمی کردیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

نیویارک: امریکی ریاست پینسلوانیا میں ہائی اسکول کے طالب علم نے تیز دھار والے آلے سے حملہ کرکے ایک درجن سے زائد طالب علموں کو زخمی کردیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔