نیب ،حکومت گھٹ جوڑ کا مقابلہ کریں گے ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور: نیشنل پارٹی پنجگور تحصیل کیلکور کے سرگرم کارکنان سید عطا ابراہیم، حاتم بلوچ، نواب نصیب بلوچ تحصیل گوارگو کے کارکناں عبدالغفور بلوچ اور خیر بخش بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر صحت رہبر بلوچستان رحمت صالح بلوچ کے خلاف نیب اور اس کے گٹھ جوڑ صوبائی حکومت کی جانب سے ہرزہ سرائی اور روز نئے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم کی بحالی جمہوریت کی۔

لورالائی، ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی: ڈیرہ روڈ سیاب ندی کے قریب ڈائیو اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار تین افراد موقع پر جاںبحق ہوگئے مرنے والوں میں میاں بیوی اور انکی بچی شامل ہیں۔

ڈیرہ مراد جمالی ،مسلح افراد کا فائرنگ وکیل جاںبحق ساتھی زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مرادجمالی: ڈیرہ مرادجمالی میں نامعلوم مسلح افراد کا وکلاء چیمبر پراندھادھند فائرنگ وکیل جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی حالت ہسپتال منتقل کردیاگیا گشتی ایگل اسکارڈ نے دوملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے تفصیلات کیمطابق ڈیرہ مرادجمالی پولیس تھانہ سٹی کی حدود ڈپٹی کمشنر کے دفتر اور پریس کلب کے ساتھ واقع اچانک نامعلوم مسلح افراد نے وکلاء چیمبر پر اندھادھندفائرنگ کردی۔

پولیس بلیک میل کر رہی ہے اعلیٰ حکام نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں ،سردار حلیم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور: پنجگورپولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پنجگور تسپ کے رہائشی صابر سلیمان کے بھائیوںسردار حلیم،ظہور احمد بیٹے سلیمان صابر صفیراحمد اورخاندان کے دیگر افراد نے اپنی رہائش گاہ پر ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید صابر سلیمان جو ایک معتبر شخص تھا اور کلگ میں اپنے سسرال جارہا تھا کہ رخشان ندی میں پولیس پارٹی کھڑی تھی وہ روکااوران سے حال احوال بھی کیا کہ خیر ہے۔

ڈھاڈر سیاہ کاری کے الزام میں دو افراد قتل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈھاڈر: ڈھاڈر کے قریب سیاہ کاری کے مبینہ الزام میںخاتون سمیت ایک شخص کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈھاڈر کے قریب سیاہ کاری کے مبینہ الزام میںخاتون سمیت شبیراحمد ولد عبد الستار ملکزئی جتوئی نا می شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا واقعہ کے بعد پولیس نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش پولیس ڈھاڈرکررہی ہے۔

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی سپرد خاک

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

ڈیرہ اللہ یار: سابق وزیراعظم پا کستان و بزرگ سیاست دان الحاج میرظفراللہ خان جمالی کو آبائی قبرستان روجھان جمالی میں سپر د خاک کر دیا گیا انہوں نے اپنی پوری زندگی میں علاقے کی تعمیر و ترقی امن پسندی کے فروغ میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا میر ظفراللہ خان جمالی کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے جیکب آباد پہنچایا گیا جہاں سے ان کی میت ایمبولنس کے ذریعے آبائی گاؤں روجھان جمالی پہنچا ئیں گی۔

سبی، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر ایک دکان سیل، درجنوں جرمانے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سبی: سبی میں ایس او پیز اور سرکاری نرخ نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی ،ایک دوکان کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ ایک درجن سے زاہد دکانداوں کو ہزاروں پروپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے بلوچستان کو مسخ شدہ نعشیں،بے روزگاری اور بدامنی کا تحفہ دیا ہے، بی ایس او پجار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دالبندین: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار قومی حقوق کی جدوجہدکررہی ہے، تعلیمی ایمرجنسی کا دعویٰ بے بنیاد ہے ان خیالات کا اظہار بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چئیرمین ملک زبیر بلوچ، صوبائی صدر وحدت بلوچستان بابل ملک بلوچ، صوبائی نائب صدر شفقت ناز بلوچ، ممبر مرکزی کمیٹی علی نواز بلوچ، دالبندین زون کے آرگنائزر وسیم بلوچ۔

دالبندین ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق2 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دالبندین: دالبندین تالو لانڈی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دالبندین کے علا قے تالو لانڈی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں۔

خواتین کسی بھی شعبے میں مردوں سے کم نہیں،ماہ جبین شیران

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: پارلیمانی سیکریٹری وومن ڈویلپمنٹ بلوچستان ماہ جبین شیران نے کہاہے کہ خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ان کو معاشر ے میں برابری کا حصہ دینے کے لئے حکومت بھر پور اقدامات کررہی ہے۔ خواتین کسی بھی شعبے میں مردوں سے کم نہیں وہ ہنر مند اور باصلاحیت ہیں تاہم ان کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، خواتین تعلیم اور عملی زندگی میں ہنرمندی میں بھی صف اوّل کا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔