اسلام آباد/کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما ء وہ معاون سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و سابق سینیٹرمولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط حکمران خود اعتماد نہیں ،ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر چینی ایرانی اور امریکی نظام لانے کی گن گنگنائے جا رہے ہیںگلی محلے میں بازاری زبان استعمال کرنے والوں کو قوم پر مسلط کیا گیا ۔