امریکا کو پاکستان کی برآمدات میں 18.4 فیصد اضافہ ہوا ہے ،قاسم سوری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی برآمدات میں 18.4 فیصد اضافہ ہوا ہے زیتون کے تیل کی بڑھتی پیداوار کو بروئے کار لانے کے لئے ملک میں نو سے زیادہ جدید تیل نکالنے والے پلانٹ لگائے گئے ہیں۔

کمیونٹی اسکولوں کو محکمہ تعلیم میں ضم کیا جائے، بی ایس او

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے وفاقی حکومت کے تحت بلوچستان بھر میں قائم بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کو محکمہ تعلیم بلوچستان میں ضم اور اساتذہ کرام کو قوانین کے مطابق مکمل تنخواہ دی جائے اسکولز اساتذہ کرام دور دراز علاقوں میں اپنی مدد آپ کے تحت چلا رہے ہے لیکن حکومت نہ اساتذہ کو وقت پر تنخوائیں دیتی ہے۔

پی ڈی ایم تحریک پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے ، اے این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ژوب ڈویژن کے زیراہتمام لورالائی میں عظیم الشان اجتماع کے انعقاد پر اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنوں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا گیا کہ یہ امر خوش آئند اور تسلی بخش ہے کہ عوام الناس کی اکثریت موجودہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور انکے نااہل ٹولے سے تنگ آچکے حکمرانوں کی بدحواسی سے صاف ظاہر ہے کہ انہیں عوام کی اعتماد حاصل نہیں ملک حقیقی جمہوریت کی بحالی جمہور کی ۔

فاطمید فائونڈیشن کا راستہ بند کر نے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: تھیلیسیمیا کے شکار بچوں اور ان کے والدین کی جانب سے فاطمید فائونڈیشن کے راستے کو مبینہ طور پر بند کر نے کے خلا ف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

عوام کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رہیں گی،جمال شاہ کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سبی(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائم مقام صوبائی صدر وسابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن بلوچستان سمیت ملک بھر میں عوامی مسئلہ مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کررہی ہے بہت جلد موجودہ نااہل حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرکے عوام کو مہنگائی بے روزگار سے نجات دلائیں گے پی ڈی ایم کی کامیاب جدوجہد رنگ لائے گی۔

کرونا وائرس کی وجہ سے خواتین اورمعذور افراد زیادہ مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں ، ضیا بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: غیر سرکاری تنظیم ہارڈ بلوچستان صوبے میں خواتین اور معذور افراد سے ملازمتوں میں امتیازی سلوک کے خاتمے اور معاشرئے میں انہیں ان کا حق دلانے کیلئے آگاہی مہم چلائے گی،یہ بات ہارڈ بلوچستان کے پروگرام منیجر ضیا بلوچ نے جمعرات کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر زہرہ کنول ، شریفہ ، عنایت اللہ و دیگر بھی موجود تھے۔

نصیر آباد، پولیو کے خاتمے کے لیے انتظامیہ مزید متحرک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نصیر آباد: پولیو کے خاتمے کے لیے انتظامیہ مزید متحرک ہو گئی ڈویژن بھر میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ڈویژن بھر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے ٹارگٹ فکس کر دیا گیا ٹیموں کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جو فیلڈ میں کام کرنے والے ورکرز کے کام کا جائزہ لیں گےWHOکے ڈویڑنل کوڈینیٹر نجیب اللہ خان مروت کے ڈویژن کے پانچ سال سے کم عمر کے 448326 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لیے1404 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

فن مصوری بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کوابھارتی ہے، بشریٰ رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہاکہ فن مصوری بچوں کی تخلیقی صلا حیتوں کو اُبھارنے کیلئے اہمیت کاحا مل ہے ۔بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں۔تخلیقی صلاحیتوں کو فن مصوری کے ذریعے بڑھا یا جا سکتاہے ۔ حکومت بلوچستان اپنے معماورں کی تربیت کیلئے روز اول سے کا وشیں ہیں ۔ کوئٹہ شہر کی دیو اروں پر بچوں سے تصویر یں بنوانا اسی عمل کی ایک کڑی ہے۔

مچھ واقعہ کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا، بلوچستان اپنی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے دشمنوں کی توجہ کا مرکز ہے، آرمی چیف

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ؛ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے دشمنوں کی توجہ کا مرکز ہے سانحہ مچھ کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیںشہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گااس گھناؤنے واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے صوبے کی ترقی اور خوشحالی ملک کی ترقی وخوشحالی ہے۔