غلامانہ زندگی قطعاََ قبول نہیں جو غلامانہ زندگی قبول کرے گا اس پر لعنت ہو،محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی/کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مسائل کا حل آئین پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد میں ہی مضمر ہے ،فوج ہمیں عزیز اور پاکستان ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہے ،وطن عزیز خلفشار کاشکار ہے ،دنیا ایٹم بم کے استعمال کی اجازت کبھی نہیں دے گی ،غلامانہ زندگی قطعاََ قبول نہیں جو غلامانہ زندگی قبول کرے گا۔

بلوچستان کے عوام وسائل کے باوجود دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں، سیاسی رہنماء

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی/کوئٹہ: سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے کہاہے کہ موجودہ حکمرانوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کابرا حال کردیاہے ،عوام مہنگائی سے پریشان ،غلط پالیسیوں سے سراپااحتجاج ہے ،جبکہ نااہل وزیراعظم کے چوروں کا ٹولہ وزراء بنی گالہ میں کتے نہلانے میں مصروف ہیں ،بلوچستان کی عوام بے پناہ وسائل کے مالک ہونے کے باوجود دووقت کی روٹی سے محروم ہے۔

کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں گھر پر دستی بم حملہ کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کی شب کوئٹہ کے علا قے سبزل روڈ پر کلی ابراہیم زئی کے علا قے میں ڈاکٹر غلام حسین نامی شخص کے گھر پر نامعلوم افراد نے دو دستی بم پھینکے جن میں سے ایک گھر کے احاطے میں زور دار دھما کے سے پھٹ گیا ۔

بولان میڈیکل کالج میں حالیہ نشستوں میں اضافہ کم ہے، بی ایس او

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ میں کہا ہے بولان میڈیکل کالج میں حالیہ نشستوں میں اضافہ صحت میں ضروریات کے مطابق کم ہے بلوچستان کے دیگر میڈیکل کالجز کے نشستوں کو ڈبل کیا جائے اور تمام ڈویژنز میں میڈیکل کالجز بنانے کی ضرورت ہے پشتون قوم کے حقوق کے لئے ان کے اضلاع کی سطح پر کسی بھی جدوجہد میں ساتھ دینگے ۔

لورالائی یونیورسٹی اور بارکھان کیمپس میں جلد کلاسز کا اجراء کیا جائے، بساک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ضلع بارکھان میں بلوچستان یونیورسٹی کے سب کیمپس قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح بارکھان بھی تعلیمی زبوں حالی کا منظر پیش کرتی ہے جہاں تعلیمی انفراسٹریکچر نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کو بنیادی تعلیم کے حصول کے لئے بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پی ڈی ایم کی صفوں میں اختلافات ہیں تحریک منزل سے قبل دم توڑ نے والی ہے، بلوچستان حکومت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صفوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے یہ تحریک اپنی منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی ہے ،بلوچستان میں پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوام کی عدم شرکت سے لگتا ہے وہ آئندہ بلوچستان میں جلسے کرنے کی پوزیشن میں بھی نہ رہے پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں نہ استعفی دے سکتی ہیں اور نہ لے سکتی ہیں۔

سینئر ساتھیوں کی بدولت ایگزیکٹو کاقیام عمل میں آیا، انجمن تاجران

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ انجمن کے سینئر ساتھیوں کی 4 مہینے کی کوششوں کے نتیجے میں باقاعدہ طور پر ایگزیکٹیو باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ایگزیکٹو باڈی چیئرمین حاجی سعداللہ خان اچکزئی ڈپٹی چیئرمین حاجی محمد ہاشم کاکڑ کے علاوہ 15 دیگر ممبران پر مشتمل ہیں ، ایگزیکٹیو کمیٹی کے قیام کا مقصد انجمن کو مزید فعال و مستحکم کرکے تاجروں کے مسائل حل کرنا ہے۔

چوروں کے ٹولے نے ایک بار پھر بلوچستان کا رخ کرلیا ہے ،منظور کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر منظور احمدکاکڑ نے کہا ہے کہ چوروں کے ٹولے نے ایک بار پھر بلوچستان کا رخ کرلیا ہے پی ڈی ایم عوام کو جھوٹے نعروں سے ورغلا نہیں سکتے با شعور عوام نے 11جماعتی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی قیادت میں بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور انشاء اللہ صوبہ جلد دوسرے صوبوں کے برابر ہوگی۔

جامعہ بلوچستان اورآئی بی اے کے درمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان اورسینٹر فارانٹرپرینیوریل ڈویلپمنٹ انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن(آئی بی اے) کراچی کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرشفیق الرحمان اور انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کے پروگرام ڈائریکٹر نے باہمی رضا مندی کے تحت دستخط کئے۔ اس موقع پر جامعہ کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر سعود تاج۔