سبی: ضلع کچھی کے علاقہ مچ میں کوئلہ کی کان میں آگ لگ گئی پانچ مزدور جھلس گئے نازک حالت میں کوئٹہ ریفر تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقہ مچ گشتی نالہ کے قریب شاہ نواز کول مائنزمیں گیس بھر جانے کے باعث آگ لگ گئی
Posts By: نیوز ایجنسی
ایف سی کی اسپلنجی میں کارروائی،3 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد
کوئٹہ: فرنٹیئرکوراورحساس اداروں کے اہلکاروں نے اسپلنجی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں تین مشتبہ افراد کوخود کارہتھیاروں سمیت گرفتارکرلیایہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئرکور اورحساس اداروں
آواران،نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ
کوئٹہ: آواران میں نامعلوم افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پراکٹ سے حملہ ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی رات آواران میں نامعلوم افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا ایف سی کی جوابی کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان چاہے تو بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پانے کیلئے بھرپورمدد کرینگے،ایران
کوئٹہ: ایرانی قونصل جنرل سیدمحمدحسن یحیویٰ نے کہاہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ بہترتجارتی تعلقات کاخواہاں ہے پاکستان کے تاجروں کوتمام قانونی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کوگیس بجلی کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت تیارہے ایرانی حکام بلوچستان کے تاجروں کوویزے کی فراہمی میں درپیش رکاوٹوں کودورکرنے کے ساتھ ساتھ ہرقسم کاتعاون کریگا بلوچستان کے تاجر ایرانی قانون کے مطابق معاہدے
گوادر میں پانی کا بحران اہم چیلنج ہے پسنی میں غیر قانونی لوگوں کے نام الاٹ شدہ اراضیات منسوخ کیاگیا ہے، وزیراعلیٰ
گوادر : وزیرا علیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری سے خطے میں مثبت تبدیلی آئے گی، معاشی، تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہونگے، تاہم ہمارا مطالبہ ہے کہ منصوبے سے گوادر کے عوام کو اولین فائدہ پہنچے اور بلوچستان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز یہاں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے
ہرسیکٹرمیں برابرکی ترقی ہورہی ہے،تنقید کرنے والےسوچ سمجھ کربات کریں، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تعلیم اور صحت کے ساتھ ذرائع آمد و رفت پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے اس لئے تنقید کرنے والوں کوکہنا چاہتا ہوں کہ سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔
گوادر،پانی بحران ،آلودہ پانی پینے سے بیماریاں پھیلنے لگیں
گوا در:آ لود ہ پانی استعمال کر نے کے با عث ڈائر یا کی مرض پھیلنے لگی۔ مرض پھیلنے کی وجہ آ لودہ پانی استعمال ہے ۔ شہر ی پانی کے استعمال میں احتیا طی تد ابیر اختیار کر یں۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال گوادر۔ گوادر اور نواح میں آ لودہ پانی کے استعمال کے باعث ڈائر یا کے مرض پھیلنے لگی ہے
ملک میں پٹواری سے لے کر سیکرٹری لیول تک کرپشن ہے،ڈاکٹر جہانزیب
اسلام آباد/کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ کے اجلاس میں کرپشن کے متعلق بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ملک میں پٹواری سے لے کر سیکرٹری لیول تک کرپشن ہے سارا سسٹم ہی یہاں پر بگڑا ہوا ہے تمام پارٹیوں کی ذمہ داری بنتی ہے
حکومت نے اقتصادی راہداری رو ٹ پر آواز بلندنہ کی تو جلد وائٹ پیپر جاری کریں گے ، مولانا واسع
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اگر حکومت بلوچستان نے گوادر ‘ریکوڈک اور اقتصادی روٹ پر وفاق کے سامنے آواز بلند نہیں کی تو ہم حکومت کے ناروا رویہ کیخلاف جلد وائٹ پیپرجاری کریں گے اور جلد سڑکوں پر نکل کر حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے
گر ین بلوچستان کے تحت ملنے والے فنڈز تمام اراکین کو نہ ملے تو میں فنڈ نہیں لونگا ، نواب زہری
کوئٹہ: سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گرین بلوچستان کے تحت ملنے والے فنڈز برابری کی بنیاد پر تمام اراکین میں تقسیم نہ ہوئے تو میں فنڈز نہیں لونگا کیونکہ ان پر تمام ارکان پر حق ہے وہ اپنے اپنے علاقوں سے جمہوری اور ووٹوں کے ذریعے منتخب ہوئے