کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں اہم مسائل حل کرنا تو دور کی بات ہے کوئٹہ میں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں کوئٹہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا اور کوئٹہ کے غیور عوام ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر ہیں اور مکمل طورپر حکومت کو انسانی بنیادی حقوق اور سہولیات دینے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکے ہیں