خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنمائسابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنائاللہ خان زہری نے کہا کہ زہری میں بدامنی اور دہشت گردوں کی موجودگی کی بناء سیکیورٹی فورسز کو آپریشن کرنا پڑا جس کے نتیجے میں کرفیو نافذ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنمائسابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنائاللہ خان زہری نے کہا کہ زہری میں بدامنی اور دہشت گردوں کی موجودگی کی بناء سیکیورٹی فورسز کو آپریشن کرنا پڑا جس کے نتیجے میں کرفیو نافذ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس نے کہا ہے کہ وہ ایران سے متعلق تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے اور صدر ولادیمیر پیوٹن خطے کے رہنماؤں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، کفایت شعاری مہم کیلئے فنڈز مل کر اکٹھے کرنے ہیں۔ غریب کو تحفظ اور امیروں کوقربانی دینا ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 105.55 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 3 فیصد اضافے کے بعد 103 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف جنرل امیر حاتمی اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو دشمن کی نقل و حرکت انتہائی درستگی کے ساتھ مانیٹر کرنے کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ پی پی ایل اے اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا رشتہ بلوچستان کے ساتھ محض لوٹ مار کی حد تک ہے پی پی ایل اے کا سارا کاروبار بلوچستان جبکہ دفاتر کراچی میں ہیں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوا جس میں آؤٹ آف سکول بچوں کا داخلہ مہم کو کامیاب، عوام کی معیار زندگی بہتر بنانے، ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی، محکمہ تعلیم میں عارضی بنیادوں پر تعیناتیاں اور سمیت متعدد اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے بدھ کو وفاقی سطح پر رابطہ کاری کے تسلسل کو مزید مضبوط بناتے ہوئے پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی اور وفاقی وزیرِ تجارت میر جام کمال سے ملاقات کی یہ ملاقات بلوچستان کے تاجروں کو درپیش چیلنجز کے حل اور صوبے کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کی گئی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے تیس سے زائد اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، منگل کے روز کوئٹہ،خضدار، قلات،سوراب،لسبیلہ،حب، کیچ،گوادر، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبد اللہ، ژوب، ہرنائی،لورالائی، کو ہلو، آواران،خاران،مستونگ، شیرانی، زیارت میں بھی تیزبارش اور سیلابی صورتحال پید ہوگی، سبی وگردونواح میں بارشوں کا سلسلہ رات گئے جاری رہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ سے بدھ کے روز یہاں فورم فار ڈیگنیٹی انیشیٹوز (ایف ڈی آئی) پاکستان کی سربراہ عظمیٰ یعقوب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، صحت، صنفی شمولیت اور مجموعی سماجی بہتری کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا