سمندری طوفان سے انڈیا، بنگلہ دیش میں تباہی

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے ایک طاقتور سمندری طوفان نے کم از کم 15 لوگوں کی جانیں لے لی ہیں اور کورونا کی وبا کے ساتھ ساتھ تیز بارش اور ہواؤں کے باعث امدادی کارروائیوں میں دشواری ہو رہی ہے۔



طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا اور کہا کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔



افغانستان میں مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق اور 12 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔



سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کردی گئی

| وقتِ اشاعت :  


الریاض: سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے گزشتہ روز تمام عدالتوں کو ایک حکم نامہ ارسال کیا گیا ہے جس میں انہیں سعودی عدالتِ عظمیٰ کے تازہ فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے آئندہ سے وہ کوڑے لگانے کی سزا نہیں دیں گی بلکہ انہیں ’’قید، جرمانہ یا دونوں‘‘ سزائیں دینی چاہئیں۔