سری واستوا گروپ اور انڈین کرونیکلز: ’گمراہ کن خبروں کا انڈین نیٹ ورک جو 15 سال سے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کو جھانسا دیتا رہا‘

| وقتِ اشاعت :  


یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ‘ای یو ڈس انفو لیب’ کے مطابق ایک مردہ پروفیسر، کئی غیر فعال تنظیمیں اور 750 جعلی میڈیا آگنائزیشنز کو ایک 15 سال سے جاری وسیع عالمی ڈس انفارمیشن منصوبے اور انڈین مفادات کو فائدہ پہنچانے کے لیے دوبارہ فعال بنایا گیا ہے۔



محمد بن سلمان نے سابق سعودی انٹیلی جنس عہدیدار کے قتل کا حکم نہیں دیا، وکیل

| وقتِ اشاعت :  


سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلا نے ان کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کے لیے تحریک جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد کے خلاف اس دعوے کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ انہوں نے سابق سعودی انٹیلی جنس عہدیدار کے قتل کے لیے ہِٹ اسکواڈ کو حکم دیا، جبکہ امریکی عدالت میں الزامات سے انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔