حکومت سے جب مطمئن نہیں ہونگے تو علیحدہ ہونگے، شا ہ زین بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قو می اسمبلی شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ہیں ،جب مطمئن نہیں ہوں گے تو علیحدگی اختیار کرلیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔



بلوچستان کو مزید11 ہزار کورونا ویکسین کے ڈوز موصول

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ سی او سی کی جانب سے بلوچستان کو انسداد کورونا ویکسین کی مزید گیارہ ہزار ڈوزجز موصول ہوگئیں ہیں جمعہ کے روز اسلام آباد سے پی آئی اے کارگو سے کوئٹہ کے لئے بھجوائی گئی۔



سول آفیسرز ہمارے ملک و صوبے کا اثاثہ ہیں، امان یاسین زئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ سول آفیسرز ہمارے ملک و صوبے کا اثاثہ ہیں. نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کوئٹہ ایک موقر ادارہ ہے اور اکتیسویں مڈکیریئر مینجمنٹ کورس کی تکمیل پر افسران پیشہ روانہ کیرئیر کے چیلنجر سے نبردآزما ہو سکیں گے۔



سلیکٹیڈ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کا الیکشن کمیشن پر تنقید غیر جمہوری ہے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کا الیکشن کمیشن پر تنقید غیر جمہوری اور غیر آئینی عمل ہے اس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔



ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت طلباء کو تعلیم سے دور کیاجارہا ہے، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار پنجگور زون کا ایک اہم اجلاس مرکزی سینئر وائس چیئرمین بوہیر صالح بلوچ ایڈوکیٹ گورنمنٹ انٹر کالڑ میں منعقد ہوا جسکے مہمان خاص بی ایس او پجار وحدت بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری عابد عمر بلوچ ایڈوکیٹ جبکہ اعزازی مہمان خاص نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے ورکنگ کمیٹی کے رکن شیر علی وزیر بلوچ تھے اجلاس میں تعرفی نشت، تنظیمی و تعلیمی امور، سیاسی و ملکی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل زیر بحث رہے ۔



سب لوگ مل کر شجر کاری مہم کو کامیاب بنائیں، بشریٰ رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے میں شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے معاشرے کی تمام اکائیوں کو اپنا بھر پور کردار داد کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزیدکہا ہے کہ درخت ہمارے لیے آکسیجن کی حیثیت رکھتے ہیں۔



ساجد ترین کے خلاف دائر آئینی درخواست خارج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹ کی جنرل اور ٹیکنو کریٹ نشستوں پر امیدوار ساجد ترین ایڈوکیٹ کے خلاف دائر کردہ آئینی درخواست کو خارج جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے میر نوید کلمتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی ۔



ملاوٹ سے پاک و معیاری خوراک کا استعمال نہایت ضروری ہے، نور احمد پرکانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری خوراک نور احمد پرکانی نے کہا ہے کہ صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ملاوٹ سے پاک و معیاری خوراک کا استعمال نہایت ضروری ہے عوام کو محفوظ خوراک کی فراہمی اور کھانے پینے کے مراکز کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔