ریکوڈک اور گیس کی طرح سی پیک سے بھی بلوچستان میں تبدیلی نہیں آئے گی ،گزین مری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ٹنڈوالہیار: سی پیک کے علاؤہ بلوچستان میں ریکوڈیک اور گیس بھی نکلا لیکن بلوچستان کے لوگوں کی حالت تبدیل نا ہو سکی،امریکہ کے خطے میں جانے کے بعد فرق پڑے گا لیکن صورتحال ابھی واضح نہیں ہے،ایجنسیوں کا اپنا کردار اور فرائض ہوتے ہیں لیکن حد سے زیادہ تجاوز کرنے سے بات خراب ہوتی ہے ،90 فیصد سردار حکومت کے ساتھ ہیں ،سرداری نظام میں کافی رکاوٹ ہیں۔

ٹنڈوالہیار،منشیات کی سرعام فروخت جاری، ڈیڑھ سال میں دس افراد موت کی آغوش میں چلے گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ٹنڈوالہیار: ڈیڑھ سال میں ٹنڈوالہیار کے اندر منشیات کے استعمال سے 10افراد موت کے گھاٹ اتر گئے،دو کروڈ روپے سے زائد ماہانہ منتھلی کے عوض منشیات کا دھندہ کھلے عام جاری تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار ضلع بھر میں کھلے عام ہیروئن ،کرسٹل،شیشہ،چرس، افیون ،بھنگ،انجکشن،گولیوں سمیت مین پوری گٹکے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا جس کے نتیجے میں ٹنڈوالہیار شہر اور گرد ونواح کے علاقوں میں ڈیڑھ سال کے اندر 10سے زائد افراد موت کے گھاٹ اتر گئے۔

ٹنڈوالٰہیار،تین ماہ کے دوران کتوں کے کاٹنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

ٹنڈوالہیار: ٹنڈوالہیار میں تین ماہ کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 120 افراد زخمی تین بچے جاں بحق ہو گئے ہائی کورٹ کے حکم پر 12 تھانوں پر والدین کی فریاد پر 15مقدمات درج ہونے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی تفصیلات کے مطابق ضلع کی تینوں تحصیل چمبڑ،جھنڈی مری ایٹ پیارولونڈ، اور ٹنڈوالہیار میں تین ماہ کے دوران 120افراد زخمی جب کہ تین بچے جاں بحق ھو چکے۔

ٹنڈوالہیار ، عدالت سے ضمانت پر دوبھائی گرفتار اور لاپتہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ٹنڈوالہ یار: الطاف جسکانی قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت پر گھر واپسی آنے والے بھولو خانزادہ کو بھائی سمیت گرفتار کر کے لاپتہ کردیا گیا،مزید ایک اور کیس پیارولونڈ تھانے پر درج خانزادہ برادری کا شدید احتجاج اور دھرنا تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار میں چند ماہ قبل سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین الطاف جسکانی کا نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا۔

ٹنڈوالہیار، گندم اسمگلنگ میں ملوث افسر کو فوڈانسپکٹر لگادیاگیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ٹنڈوالہیار: گندم کی اسمگلنگ میں ملوث محکمہ خوراک کے آفیسر کو ٹنڈوالہیار کا فوڈ انسپکٹر بنادیا گیا،وزیراعظم سیکریٹریٹ کی جانب سے گندم اسمگلنگ اسکینڈل کے بارے میں لسٹ شائع ہوئی تھی جس میں روشن منگی کا نام بھی سرفہرست تھا،لیکن محکمہ خوراک کی جانب سے کاروائی کے بجائے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی کارکردگی صفر، دفتر میں صرف تین کرسیاں لگی ہیں

Posted by & filed under پاکستان.

ٹنڈوالہیار: وزیر اعلی سندھ کی کارکردگی صفر ہے،پارٹی قیادت وزیراعلی سندھ سے ناراض ہے وزیراعلی سندھ نے اپنے آفس میں تین کرسیاں لگائی ہوئی ہیں ایک پرخود دوسری پر سلیم باجاری اور تیسری پر سکندر راہو ہوٹہ کو بٹھا کر وزارت چلائی جارہی ہے،وزیر اعلی سندھ کی عدم دلچسپی کی بناء پر سندھ بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام رکے ہوئے ہیں کروڈوں روپے کی اسکیمیں لیپس ہو جاتی ہیں ۔

ٹنڈواللہ یار، گدھے کی لغام پر جھگڑا دو افرادجاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ٹنڈوالہیار: ٹنڈوالہیار میں گدھے کی لغام پر جھگڑا دو افراد قتل اور سات شدید زخمی ہو گئے،ساند اور میرجت برادری ایک دوسرے کے خلاف مورچہ بند علاقے میں سخت کشیدگی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار کے نزدیک مشائخ ہوتی تھانے کی حد میں واقع گوٹھ جڑیل شاہ میں ساند اور میرجت برادری میں خونی جھگڑا ہو گیا اور علاقہ میدان جنگ بن گیا جھگڑے کی وجہ گدھے کی لغام کی لیتی دیتی پر شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے۔

ٹنڈوالہ یار میں کھلے آسمان تلے ایک لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں خراب ہونے کاخدشہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ٹنڈوالہیار: ٹنڈوالہیار میں کھلے آسمان تلے پڑی ایک لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں خراب ہونے کا خدشہ، وفاقی وزیر خوراک فوری نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک ٹنڈوالہیار کے سرکاری گودام میں کھلے آسمان تلے گندم کی ایک لاکھ آٹھ ہزار بوریاں پڑی ہیں اور ایک ہفتے تک جاری شدید برسات میں گندم کی تمام بوریاں کھلے آسمان تلے ہی پڑی رہیں۔