
اوستہ محمد: جمعیت علما اسلام کے سابق سیکریٹری جنرل اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ جماعتی وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم الحاج میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر روجھان جمالی میں ان کے فرزند صو بائی وزیر میر عمرخان جمالی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد: جمعیت علما اسلام کے سابق سیکریٹری جنرل اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ جماعتی وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم الحاج میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر روجھان جمالی میں ان کے فرزند صو بائی وزیر میر عمرخان جمالی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین و رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے زرعی فیڈرز پر سبسڈی کی عدم ادائیگی محکمہ واپڈا نے بجلی منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے، مرکز اور صوبہ فوری طور پر سبسڈی کی مد میں رقم کی ادائیگی یقینی بنائیں تاکہ زمینداروں کی مشکلات میں کمی واقع ہو، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز زمیندار ایکشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین کے جنوب مغربی شہر چونگ چنگ میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے باعث دب کر 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: محکمہ تعلیم نصیر آباد میں نان ٹیچنگ بھرتی ہونے والے ملازمین کو پندرہ ماہ گزرنے کے باوجود بھی انہیں تنخواہیں نہ مل سکیں نان ٹیچنگ اسٹاف ایسوسی ایشن نصیر آباد کے ایک وفد نے صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میرسکندر خان عمرانی سے ان کی رہائش گاہوں پر علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیںوفد کی قیادت نان ٹیچنگ ایسو سی ایشن کے صدر محمد یعقو ب لہڑی کر رہے تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: چیف آفیسر خضدار نذر خان زہری کا کہنا تھاکہ خضدار شہر کی خوبصورتی ، ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے شہر میں مختلف شعبوں پر کام جاری ہے اس سلسلے میں جھالاوان کمپلیکس کی خوبصورتی کے لئے جہاں تمام دکانوں کو رنگ کیا جارہاہے وہی چوک و چوراہوں کی تعمیر اور سبزہ زار و فٹ پاتھ کے لئے جگہ بنائی جارہی ہے ، وہیکل اسٹینڈ کے لئے بھی دائرہ کار بنا دیا گیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ صحت کی اچھی سہولیات کو ترقی کا اہم اشارہ سمجھا جاتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نیب کراچی کے دو نوٹسز کے باوجود تحقیقات کے لیے پیش نہیں ہوئے، یکے بعد دیگرے جاری نوٹسز پر انھیں 28 اکتوبر اور بعد ازاں یکم دسمبر کو پیش ہونے کا کہا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت کا راز اس کی چند سیکنڈ کی ویڈیوز ہیں، مگر کمپنی دیکھنا چاہتی ہے کہ اگر صارفین کو زیادہ طویل ویڈیوز ریکارڈ کرنے کا موقع دیا جائے تو کیا نتائج سامنے آتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پی ٹی آئی کی مقامی رہنما لیلیٰ پروین کا کہنا ہے کہ ڈیفنس مقابلے کو 5 روز گزر گئے لیکن پولیس جعلی مقابلے میں قتل کیے جانے والے ڈرائیور کے خلاف کوئی کرمنل ریکارڈ نہ لا سکی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: عالمی ادارے کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے جاری کردہ ممالک کی درجہ بندی میں بھارت ایشیا میں سب سے پیچھے رہ گیا۔