زمیندار ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران نے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کی تقرری کو مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی اور کمیشن ایجنٹ سبزی وفروٹ کامشترکہ اجلاس زیر صدارت زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین وایم پی اے ملک نصیر شاہوانی ہوا اجلاس میں صدر انجمن تاجران بلوچستان ہزارگنجی زون کے صدرحاجی ظہورکاکڑ زمیندار ملک نعمان مشوانی حاجی عبدالظاہر بڑیچ میر محبوب بنگلزئی شریک تھے اجلاس میں مشترکہ فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی اور غیر آئینی سلیکٹڈ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کوئٹہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔



پنجگور، گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ڈرائیور جاں بحق، 3افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور کے تحصیل گوارگو راہی نگورمیں ایرانی ساختہ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم گاڑی ڈرائیور جاں بحق تین افراد زخمی لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو راہی نگور میں ایرانی ساختہ گاڑی اور موثر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی۔



بی ایس او پجار کا کونسل سیشن کے انعقاد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کا پانچواں سنٹرل کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی آرگنائزر زبیر بلوچ منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی مرکزی ڈپٹی آرگنائزر نادر بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں تنظیمی امور علاقائی بین الاقوامی سیاسی صورت حال کونسل سیشن کا انعقاد سمیت مختلف ایجنڈے زیر بحث رہے اجلاس میں مرکزی دوستوں کی جانب سے… Read more »



کسٹم اور ایکسائز ناکوں پرغریب ڈرائیوروں کو تنگ کررہی ہے، عوامی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


سوراب:کسٹم اور ایکسائز کے ناکوں پر ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کے بجائے تیل کے کاروبار سے وابستہ غریب ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی عروج پر، سی پیک روٹ کے زریعے پنجگور سے ایرانی ڈیزل لانے والی گاڑیوں سے روزانہ مجموعی طور پر لاکھوں روپے بھتہ وصول کیا جارہا ہے، جبکہ ادائیگی نہ کرنے والے لاچار ڈرائیورز کی سرعام مارپیٹ سے بھی گریز نہیں کیا جاتا،



افغان حکومت اور طالبان میں قطر میں مذاکرات کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


  افغانستان میں قیامِ امن اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے لیے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ مذاکرات کے آغاز کی تقریب سے امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو، طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کے نائب ملا عبد الغنی… Read more »



وعدے کرکے نہیں عمل سے عوام کے دلوں میں جگہ بنائی ہے، گہرام بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


سبی: بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ میرگہرام خان بگٹی نے کہا ہے کہ شہید وطن نواب اکبر خان بگٹی کی سوچ فلسفہ فکر ہمارے لیے مشعل راہ ہے بلوچستان کی عوام کیلئے جمہوری وطن پارٹی کی جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں بلارنگ نسل عوامی خدمت ہماری پارلیسیوں کا تسلسل ہے جو ہمیشہ برقرار رکھا جائے گا



عوام کے معاشی مسائل حل بے روزگاری پر قابو پایا جائے، جمال شاہ کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا حل آئین کی بالادستی، جمہوری نظام کے استحکام میں پنہا ہے جب تک ملک میں آئین اور قانون کی بالا دستی کو تسلیم کرکے رائج نہیں کیا جاتا مسائل جوں کے توں… Read more »



خضدار’ناموس رسالت کی شان میں ریلی کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار (نمائندہ آزادی) تنظیمات اہل سنت کی جانب سے علامہ سید شجاع الحق شاہ ہاشمی نورانی کی قیادت میں ناموس رسالت ﷺ وناموس صحابہ رضی اللہ عنہ کی عظمت و شان میں ایک ریلی المرکز الاسلامی جا معہ سنان بن سلمہ خضدار سے ایک ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا شہر کے مختلف راستوں سے… Read more »



موٹر وے واقعہ پر حکومت مستعفی ہو’مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شاہراہِ عام پر قوم کی بیٹی کی عصمت تار تار ہونے پر ریاست مدینہ کے علمبردار کو مستعفی ہوجانا چاہئیے، سی سی پی لاہور کا یہ بیان کہ خاتون کیوں موٹر وے سے سفر کررہی تھی انتہائی جاہلانہ اور بچگانہ ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے گزشتہ روز لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے درناک واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا