الیکشن کمیشن کی عمران خان کے حق میں دیے گئے احکامات کالعدم قرار دینے کی استدعا

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے حق میں ہونے والے مختلف ہائی کورٹس کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی جب کہ انہوں نے کمیشن کی جانب سے جاری توہین کے نوٹسز کو چیلنج کیا تھا۔



مستونگ لیویز اور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کا رروائی لیویز نائب رسالدار جاں بحق، ایک ملز م ہلاک دو زخمی ۔

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے چین کو مہنگے منصوبوں کا الزام لگا کر ناراض کر دیا، اب ہم چین کا اعتماد بحال کر رہے ہیں، سی پیک پر پاک چین مشترکہ جے سی سی اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں۔



دس دن میں 100 کروڑ کی کمائی

| وقتِ اشاعت :  


دی لیجنڈ آف مولا جٹ باکس آفس میں سو کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔ فلم 13 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔