سندھ میں کچرے سے بجلی بنانے کی جانب پہلا قدم

| وقتِ اشاعت :  


سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) اور اینگرو اینگرو انرجی لمیٹڈ کے درمیان معاہدے کے موقع پر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ایم ڈی سالڈ ویسٹ زبیر احمد چنہ، سی ای او اینگرو انرجی یوسف صدیقی، ہیڈ آف بزنس ڈیولپمنٹ اینگرو انرجی عثمان حسن کے علاوہ میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی۔



دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت 20 اشیا مہنگی ہو گئیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پیاز، ٹماٹر، چائے کی پتی، ڈبل روٹی، دالیں، مرغی، ، دودھ ، دہی ، مٹن ، انڈے، چاول اور صابن سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ ہو گیا ہے۔